یہ صرف کہنے کی بات نہیں ہے بلکہ ہمارے روحانی سینٹر میں تو رابطہ ہی زیادہ تر مریض تب کرتے ہیں جب ان پر کوئی میڈیسن اثر نہیں کرتی۔ اور کسی بھی علاج سے ان کی کمر کا درد ٹھیک نہیں ہوتا۔اس لیے اسی مایوسی کے عالم میں جب وہ روحانی علاج کی طرف رجوع کرتے ہیں تو انہیں ان کے نام سے منسوب سورہ شعراء کا شفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والا نقش دیا جاتا ہے۔ جونہی شفا کی تاثیر سے لبریز نقش ان کے جسم سے مس ہوتا ہے تو زیادہ تر افراد کی کمر کا درد صرف ایک رات میں ہی ٹھیک ہوتا دیکھا گیا ہے۔ جبکہ اکثر افراد کو تین سے سات دن میں کمر کے پرانے سے پرانے درد سے یوں شفا مل جاتی ہے کہ جیسے انہیں یہ درد کبھی تھا ہی نہیں۔اس روحانی علاج میں مریض کو دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا بھی دیا جاتا ہے۔ تاکہ مریض پر اگر کسی بھی قسم کے جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ بھی فوری ختم ہو جائیں۔ اور مریض کو اللہ کی رحمت سے کامل شفا مل جائے۔ اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بہت سارے مریض کمر کے درد سے مکمل طور پر شفا پا چکے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861