Female: 0305-2611777

اگر آپ کے گھر کا کوئی بھی فرد یا بچے رات کو سوتے ہوئے ڈر جاتے ہیں۔ نیند کی حالت میں چیخیں مار کر اٹھ جاتے ہیں۔ کبھی انہیں بھیانک چہرے خواب میں دکھائی دیتے ہیں۔ کبھی اس کمرے میں انہیں شیطانی چیزیں نظر آتی ہیں جہاں پر وہ سوتے ہیں اس وجہ سے ان کے دل میں اتنا خوف بیٹھ گیا ہے کہ آنکھیں بند کرنے سے ہی ڈر لگتا ہے۔ حتی کہ آپ لائٹ بھی آف نہیں کر سکتے اور آپ کو بھی یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ کے اس پاس کوئی ہے یا کوئی چیز رات کو نیند میں آپ کا گلا دبانے کی کوشش کرتی ہے۔ لیٹے ہوئے سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے۔ آپ خوف کی وجہ سے گھر والوں کو پکارتے ہیں۔ مگر آپ کی آواز بھی نہیں نکل پاتی نیند میں جھٹکے لگتے ہیں۔ کبھی آپ کو آس پاس عجیب و غریب اور دل میں خوف پیدا کرنے والی آوازیں آتی ہیں۔ لہذا ڈر خوف خواہ کسی بھی قسم کا ہو اور خاص طور پر رات کو سوتے ہوئے ڈر لگتا ہو تو اس اس مسئلے سے نجات کے لیے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے دو تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے رات کو سوتے ہوئے پہن لیں۔ ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ آپ کے دل سے ہر قسم کے ڈر خوف کو مکمل طور پر ختم کرے گا۔آپ کی قوت ارادی کو بڑھائے گا آپ کو واضح طور پر یہ محسوس ہوگا کہ آپ کے ارد گرد کوئی ایسی غیبی روحانی قوت ہے جو آپ کی ہمت کو بڑھا رہی ہے۔ اور ڈر خوف کو آپ کے قریب نہیں آنے دے رہی اسی بنا پر آپ رات بھر سکون کی نیند سوئیں گے انشاء ا للہ۔ نقش سورہ بقرہ کے ساتھ آپ کو دوسرا نقش آپ کی روحانی حفاظت کا بھی دیا جائے گا تاکہ کوئی بھی شیطانی چیز آپ تک پہنچ نہ پائے اور آپ ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں۔ جب تک یہ دونوں تعویذات آپ کے پاس موجود رہیں گے اور آپ رات کو سونے سے پہلے انہیں پہن لیا کریں گے تو زندگی بھر آپ کو کسی بھی قسم کا ڈر خوف نہ ستائے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861