Female: 0305-2611777

بہت بار ایسا ہوتا ہے کہ انسان اپنے سے جڑے رشتوں کو بہت سی غلط فہمیوں رنجشوں یا نفرت کی بنا پر کھو دیتا ہے۔کچھ وقت گزرنے کے بعد پھر ان رشتوں سے جڑے احساسات ذہن میں گردش کرنے لگتے ہیں۔ اس کے دل میں پھر ان رشتوں کو واپس پانے کی طلب پیدا ہوتی ہے۔ اسی لیے وہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ انہیں منانے کے کئی طریقے اپناتے ہیں۔ مگر بعض رشتے اتنے سخت مزاج ہوتے ہیں کہ کسی صورت صلح کے لیے رضامند نہیں ہوتے۔ایسا زیادہ تر میاں بیوی کے رشتے میں دیکھا گیا ہے۔ ساس بہو کے رشتے میں بھی یہ پرابلم ہو جاتا ہے۔ بہن بھائیوں میں بھی ایسی ناراضگیاں سالہا سال تک چلتی ہیں۔والدین اور اولاد کے درمیان بھی دوریاں بڑھتی دیکھی گئی ہیں۔ الغرض کسی بھی جائز رشتے کے دل میں اگر نفرت یا رنجشیں اتنی بڑھ جائیں کہ محبت کو واپس پانا ناممکن لگنے لگے تو ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی سینٹر سے محبت کی روحانیت سے مالامال نقش سورہ نساء اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھے انشاء اللہ اس نقش کی روحانی تاثیر آپ کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی کشش پیدا کر دے گی کہ نہ چاہتے ہوئے بھی آپ سے جڑے ہر رشتے کے دل میں آپ کی محبت اور عزت پیدا ہونے لگے گی۔ آپ کے ساتھ گزرے محبت بھرے لمحات ان کے ذہن میں گردش کرنے لگیں گے اور ایسی تڑپ پیدا کریں گے کہ وہی انسان جو کل تک آپ سے بات کرنا پسند نہیں کرتے تھے وہ آپ سے خود اظہار محبت بھی کریں گے۔ اور ہمیشہ آپ کی عزت بھی کرتے رہیں گے انشاء اللہ۔ اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویز عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861