ایسے لوگ جو آئے دن کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا رہتے ہیں۔ جسم میں ہمت یا جان نہیں ہے۔ جسم میں دردیں بھر جاتی ہیں دماغ کام نہیں کرتا پریشانیوں سے بھرا ہوا دماغ اور تکلیفوں سے بھرا ہوا جسم آپ کو کوئی کام نہیں کرنے دیتا۔کسی چیز پر فوکس کرنا بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے۔ برے برے خواب ہیں تو وہ الگ سے پریشان کرتے ہیں۔ مریض کا اپنے بہت علاج کروایا ہے۔ مگر وہ جس بیماری یا تکلیف میں مبتلا ہے وہ تکلیف کسی بھی علاج سے دور نہیں ہو رہی۔جیسے کہ یورک ایسڈ بلڈ پریشر یا شوگر کا بڑھ جانا جوڑوں گھٹنوں کمر اور سر میں درد کا رہنا ٹانگوں کا وزنی محسوس ہونا اور ان میں درد کی ٹیسے اٹھنا بے چینی گھبراہٹ دیپریشن ایگزائٹی وہم وسوسوں اور پریشان کن خیالات کا مریض کو پریشان کرنا اور مریض کا نا امیدی کی باتیں کرنا وغیرہ۔اس لیے بیماری خواہ کوئی بھی ہو اللہ کے کرم سے شفا ممکن ہے۔ اس لیے ہر مریض جو کہ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرے تو اسے ہر بیماری سے شفا کے لیے اس کے نام سے منسوب دو پاور فل تعویذات دیے جاتے ہیں۔ ان میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ مریض کی شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ مریض کو روحانی امراض کا شکار کرنے والے بد اثرات کے توڑ کے لیے ہے۔ ان دونوں سورہ مبارکہ کی روحانی تاثیر مریض پر اثر انداز ہو کر اس کے جسم سے تمام جسمانی روحانی و نفسیاتی بیماریوں کو اللہ کے کرم سے یوں ٹھیک کر دیتی ہے کہ گویا اسے کبھی کوئی مرض لاحق ہوا ہی نہ ہو۔دونوں تعویزات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861