نیک لوگوں کے ساتھ کے حصول کی دعا
اَللّٰھُمَّ تَوَفَّنِیْ مَعَ الْأَبْرَادِ وَلَا تُخَلِّفُنِیْ فِی الْأَشْرَارِ وَأَلْحِقْنِیْ بِالْأَخْیَارِ۔
اے اللہ! مجھے نیک لوگوں کے ساتھ فوت فرمانا اور مجھے برے
لوگوں کے ساتھ پیچھے نہ چھوڑ دینا اور مجھے اچھے لوگوں کے
ساتھ ملانا۔