اولاد خوبصورت اور صحیح سلامت پیدا ہونے کا وظیفہ
جو عورت یہ چاہتی ہو کہ اس کے اولاد خوبصورت پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ حمل ٹھرنے کے
تین ماہ بعد اس اسم یا مصور کو سوتے وقت 30 36 مرتبہ پڑھنا شروع کردے۔ اور بچے کی
پیدائش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشاء اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہوگی وہ خوبصورت اور صحیح
سلامت ہوگی۔