رنج مصیبت اور پریشانی کو ختم کرنے کا وظیفہ
باز بزرگان دین سے منقول ہے کہ جس شخص کو کوئی رنج مصیبت اور پریشانی ہو اسے چاہیے
کہ 11 دن تک روزانہ 296 مرتبہ مبارک یا سَمِعُ پڑھے۔ یا کوئی اور پڑھ کر پانی پر دم کر کے
مصیبت زدہ کو پلائے انشاء اللہ 11 دن کے اندر آپ کو مصیبت سے نجات مل جائے گی۔