اہل خانہ و اولاد کی طرف سے سکون کے لیے خصوصی دعا
رَبَّنَا ھَبْلَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرُِیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا۔
اے ہمارے رب! مرحمت فرما ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک اور
بنا ہمیں پرہیزگاروں کے لیے پیشوا۔(الفرقان:74)