اپنا گھر حاصل کرنے کا وظیفہ
یہ عمل ذاتی گھر کے لیے بہت موثر ہے اگر کوئی شخص کرایہ دار ہو اور معاشی حالات تنگ
ہونے کی وجہ سے اس میں ذاتی مکان بنانے کی صلاحیت نہ ہو تو اسے چاہیے کہ یہ اسم
مبارک یا مالک کو روز 10 ہزار مرتبہ پڑھے کر کے سب افراد مل کر پڑ سکتے ہیں۔ اور کم از
کم تین سال تک اس اسم کو پڑھتا رہے۔ انشاء اللہ اللہ تعالی اس کی ایسی مدد کرے گا کے وہ تو
حیران رہ جائے گا۔