دل کی ہر مراد ہر خواہش پوری ہونے کا وظیفہ
آج آپ کو ایک ایسا عمل بتا رہی ہوں کہ جس سے آپ اپنے دل کی ہر جائز خواہشات اپنے رب
کے سامنے رکھ کر اپنے رب سے ہر وہ چیز مانگ سکتے ہیں۔ جو آپ کے دل کی خواہش ہے۔
اللہ پاک آپ کو عطا کرے گا۔ اس ا سم کے ساتھ جو بھی مانگیں گے اللہ پاک آپ کی دعا کو رد
نہیں کرے گا۔ اللہ پاک کا یہ نام یَا غَنِیُ رات کے وقت جب آپ سونے لگے تو اس سے پہلے
سجدے کی حالت میں باوضو ہو کر سو بار پڑھنا ہے۔ اور پھر اپنی حاجت اللہ کے سامنے پیش
کرنی ہے، انشاء اللہ صبح تک دل کی ہر مراد ہر خواہش پوری ہو جائے گی۔