برے حالات سے نجات کا وظیفہ
ناظرین اگر آپ کی مالی حالت کسی سبب سے کمزور ہو گئی ہو یا آپ جادو کی لپیٹ میں کرتبائی
کے دہانے پر پہنچ چکے ہوں۔یا رزق کی بندش کی وجہ سے آپ قرض میں ڈبے ہوئے ہوں یا
فاقہ کشی پر مجبور ہوں الغرض کوئی بھی وجہ ہو رات کو سورہ قریش 110 بار 41 دن تک
پڑھیں۔ پھر اس کے بعد روزانہ 72 بار کا معمول رکھیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے برے
سے برے حالات سے آپ کو نجات مل جائے گی۔ اور اس کو کرنے سے آپ کی زندگی بہت اعلی
ہو جائے گی۔اور آپ کئی ہی دنوں میں اس کے اعلی نتائج دیکھیں گے۔