رسول اللہ ﷺ کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الجُوْعِ فَاِنَّہُ بِءْسَ الضَّجِیْعُ وَأَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخَیَانَۃِ فَاِنَّھَا بِءْسَتِ الْبِطَانَۃُ۔
اے اللہ! میں بھوک سے تیری پناہ پکڑتا ہوں، کیونکہ یہ بہت بد ترین ساتھی ہے،اور میں خیانت
سے بھی تیری پناہ پکڑتا ہوں،کیونکہ یہ بہت بری خفیہ خصلت ہے۔(سنن ابی داؤد:1547)