ساری پریشانیوں کودور کرنے کی دعا
قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَآ اِلَّا مَا کَتَبَ للّٰہِ لَنَا ھُوَ مَوْلٰنَا وَعَلَی للّٰہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْنْ۔
کہہ دیجئے کہ ہمیں صرف وہی چیز پہنچے گی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دی ہے وہ ہمارا
کارساز ہے اور اہل ایمان کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔(سورۃ توبہ)