(یَا مُوْمِن ُ)کا وظیفہ
ظاہر و باطن کی دولت حاصل کرنے کے لیے شیطان سے تحفظ کے لیے اللہ تعالی کے ایمان میں
رہنے کے لیے یہ بہترین وظیفہ ہے۔ اگر اس اسم کو لکھ کر ٹوپی میں رکھا جائے تو جس سے
بھی ملاقات ہوگی وہ مہربان ہوگا۔شوہر کو بدمزاجی سے روکنے کے لیے اسے 400 مرتبہ
روزانہ 21 دن تک پڑھا جائے۔ تو خاوند کا رویہ درست ہو جائے گا انشاء اللہ۔