(یَا لَطِیْفُ)کا وظیفہ
جو شخص بلا نگا یا لطیف ایک ہزار مرتبہ پڑھے گا۔ وہ یاد الہی کی طرف مائل ہو جائے گا۔ اور
دل سے شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے۔ اگر لاعلاج مریض ہو تو اس وظیفے کی بدولت انشاء
اللہ تعالی مکمل صحت یاب ہو جائے گا۔نماز جمعہ سے پہلے 100 مرتبہ پڑھنے سے تمام معمول
آسان ہو جائیں گے۔ جو شخص ہر نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے تو وہ کچھ
عرصے کے بعد صاحب کشف ہو جائے گا۔