نعمتوں کے زوال سے بچنے کی دعا
وَمَا بِکُمْ مِنْ نِّعْمَۃٍ فَمِنْ اللّٰہِ ثُمَّ اِذَ مَسَّکُمُ الضُّرُّ فَاِلَیْہَ تَجْءَرُوْنَ۔ ثُمَّ اِذَ کَشَفَ الضُّرُّ عَنْکُمْ اِذَ فَرِیْق’‘ مِّنْکُمْ
بِرَبِّھِمْ یُشْرِکُوْنَ۔
اور تمھارے پاس جو بھی نعمت ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے۔ پھر جب تمھیں تکلیف پہنچتی ہے
تو اسی کی طرف تم گڑا گڑاتے ہو۔پھر جب وہ تم سے اس تکلیف کو دور کر دیتا ہے تو تم میں
سے کچھ لوگ اپنے رب کے ساتھ شرک کرنے لگتے ہیں۔(النحل:53-54)