حاجت پوری ہونے کا وظیفہ
اگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو کہ پوری نہیں ہو رہی اگر کسی بھی قسم کی حاجت ہو انشاء اللہ
اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ کہ سب سے پہلے تو پانچوں
نمازوں کی پابندی کریں۔ اور رزق حلال کا اہتمام کریں۔یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا
ہے۔ اور ساتھ دن تک کرنا ہے۔ جب آپ سونے جائیں تو باوضو ہو کر اول و آخر ایک ایک بار
درود شریف پڑھیں۔ اگر آپ کی حاجت پہلے دوسرے یا کسی بھی دن ہی پوری ہو جائے تو پھر
بھی آپ یہ عمل سات دن تک جاری رکھیں۔ جب آپ یہ عمل کر لیں گے تو انشاء اللہ اللہ تعالی آپ
کے ہر جائز حاجت پوری فرمائے گا۔چوروں کے خوف سے اللہ پاک آپ کو بڑی کر دے گا۔