اچھے اخلاق کی دعا مانگنا
اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا یَھْدِیْ لِأَحْسَنِھَا اِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّیْ سَیِّءَھَا لَا یَصْرِفُ عَنِّیْ سَیِّءَھَا
اِلَّا أَنْتَ۔
اے اللہ!مجھے اچھے اخلاق کی ہدایت عطا فرما تیرے سوا کوئی اچھے اخلاق کی ہدایت نہیں دے
سکتا اور برے اخلاق مجھ سے دور فرما تیرے سوا کوئی مجھ سے برے اخلاق دور کرنے والا
نہیں ہے۔(صحیح مسلم:1812)