آج کے موضوع میں ہم آپ سے زیتون کے 10 حیرت انگیز فوائد شیئر کریں گے۔ جنہیں جاننے کے بعد آپ یقینا زیتون کا استعمال کبھی ترک نہیں کریں گے انشاء اللہ۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے آرٹیکلز بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ زیتون کی فضیلت پر مبنی چند احادیث مبارکہ ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس کے بعد زیتون کے فوائد بھی آپ سے شیئر کیے جائیں گے۔ حضرت اسید انصاری رضی اللہ تعالی عنہ روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا زیتون کے تیل کو کھاؤ اور اس سے جسم کی مالش کرو کہ یہ ایک مبارک درخت سے ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا زیتون کھاؤ اور اس سے لگاؤ کیونکہ یہ پاک اور مبارک ہے۔زیتون کا پھل غذائیت سے بھرپور ہے۔ قرآن مجید نے زیتون اور اس کے تیل بار بار ذکر کر کے شہرت دوام عطا کر دی ہے۔ سورہ انعام سورہ نحل سورہ نور سورہ مومنون سورہ التین ان سورتوں میں اللہ تعالی نے زیتون کے درخت کو ایک مبارک درخت قرار دیا ہے۔ اب ہم آپ سے زیتون کے 10 حیرت انگیز فوائد شیئر کر دیتے ہیں۔ نمبر ایک روغنے سے تو ان سب سے زیادہ پیٹ کے امراض کے لیے مفید اور شافی ہوتا ہے۔ یہ بدن کو گرم کرتا ہے۔ نمبر دو معدے کے افعال کو درست کر کے روکنے سے تون دھوپ کو بڑھاتا ہے۔ نمبر تین پتے کی پتھری بھی روکنے زیتون کے استعمال سے ٹوٹ کر خارج ہو جاتی ہے۔ اور قبض کشا بھی ہے۔ نمبر چار زیتون کا تیل اگر تھوڑی مقدار میں دودھ کے ساتھ ملا کر پییں تو اس سے پتہ دریچ السر سے مکمل طور پر نجات مل جاتی ہے۔ اور معدے کی تیزابیت بھی ختم ہو جاتی ہے۔ نمبر پانچ دائمی اور پرانے قبض کو ختم کرنے کے لیے ایک تولہ روکنے زیتون کو گرم پانی میں ڈال کر پییں تو دو تین دن کے اندر اندر قبض سے نجات مل جاتی ہے۔ نمبر چھ جو زیتون کے تیل کو کسی نہ کسی صورت میں کھاتے رہتے ہیں وہ کبھی آنتوں اور پیٹ کے سرطان کا شکار نہیں ہو سکتے۔نمبر سات بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے ہر روز بالوں میں زیتون کا تیل لگانا سب سے بڑا اور موثر نسخہ ہے۔ نمبر اٹھ زیتون کے تیل کی باقاعدہ مالش کرنے سے جوڑوں کا درد اور لنگڑی کا درد بھی بدستور ختم ہو جاتا ہے۔ نمبر نو جو لوگ زیتون کے تیل میں کھانا بناتے ہیں وہ لا تعداد اوارس اور بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔ نمبر 10 آنکھوں کی کئی بیماریوں اور سرخی اور سوزش کو ختم کرنے کے لیے سلائی سے زیتون کا تیل آنکھ میں لگائیں تو آفاقہ ہوتا ہے۔ یہ تھے زیتون کے فوائد امید ہے کہ آپ کو پسند آئے ہوں گے اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے مسائل کا روحانی حل بذریعہ استخارہ دعا اسم اعظم یا قرآنی تعویذات معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861