Female: 0305-2611777

ایسے افراد جن کے سر میں درد رہتا ہے۔ اور درد کی وجہ سے ان کا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔یہ وجوہات اکثر اوقات دماغی کمزوری کی وجہ سے بھی ہو جاتی ہیں۔ یا پھر سر کے کسی بھی حصے میں کبھی کبھار درد اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ان کے لیے عذاب بن جاتا ہے۔ اور کچھ لوگوں کو مائیگرین یعنی کہ آدھے سر کا درد بھی ہوتا ہے۔ سر درد کی دیگر وجوہات میں ذہنی پریشانی تھکاوٹ نیند کی کمی میڈیسن کا بہت زیادہ استعمال موسم کی اچانک تبدیلی سر کے درد کی وجہ بن سکتی ہے۔ عام طور پر لوگ سر درد کا آسان حل میڈیسن کھانے میں سمجھتے ہیں۔ یا پھر ڈاکٹر ان کو ٹیسٹ کروانے کا کہتے ہیں۔ اور جب وہ اپنے ٹیسٹ کرواتے ہیں تو بعض اوقات ٹیسٹ کروانے کے باوجود ڈاکٹرز کسی انجام تک نہیں پہنچ پاتے۔ تو اس کی سب سے بڑی وجہ جادو جنات اور نظر بد کے اثرات ہوتے ہیں۔ ان تمام تر بیماری سے حل کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ بقرہ اور سورہ شوریٰ کے تعویز ات تیار کیے جاتے ہیں۔ جو کہ سر درد کی بیماری سے شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ آپ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے گلے میں پہن لیں۔ تو ہر قسم کے سر درد سے نجات حاصل ہوگی انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861