اگر آپ کو پیشاب بار بار آتا ہے رک رک کر آتا ہے۔ غیر ارادی طور پر پیشاب نکل جاتا ہے۔ اس پر آپ کا قابو نہیں رہتا درد جلن یا خارش ہوتی ہے۔ مثانہ کمزور ہو گیا ہے۔ یا پیشاب کا انفیکشن ہے ہنستے ہوئے وزن اٹھاتے ہوئے جھکنے سے چھینک مارنے سے یا کھانسی کرنے سے ہی ان کا پیشاب غیر ارادی طور پر نکل جاتا ہے۔رات کو بار بار پیشاب کے لیے اٹھنا پڑتا ہے۔ آپ کہیں لمبا سفر نہیں کر سکتے کسی فنکشن میں نہیں جا سکتے۔روزمرہ کے کام کرنا نماز پڑھنا آپ کے لیے بے حد مشکل ہو چکا ہے تو ایسا عموما تب ہوتا ہے۔جب مریض کا مثانہ کمزور ہو یا یورپ اسے یورینری ڈائریکٹ انفیکشن ہو یا یورن ان کانٹیننس کا پرابلم ہو ایسی صورت میں مریض پر اگر دوا یا علاج اثر نہ کرے۔ تو ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے مریضوں کو ہر قسم کے یورن پرابلم سے نجات اور شفا کے لیے سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویذ اور سورہ بقرہ کا بد اثرات اور بری نظر کو ختم کرنے والا تعویز ان کے نام سے منسوخ کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جون ہی مریض یہ تعویذات پہنتا ہے تو اس پر موجود ہر قسم کے پریشان اس سے فوری دور ہو جاتے ہیں۔ جس سے اس پر میڈیسن اثر کرنے لگتی ہے۔ ہر قسم کا انفیکشن مسانے کی کمزوری اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے دور ہو جاتی ہے۔ اور یوں مریض ہر قسم کے یورن انفیکشن سے ایسی کامل شفا پاتا ہے کہ زندگی بھر اسے یورن پرابلم دوبارہ نہیں ہوتا مثانہ مضبوط ہو جاتا ہے۔ اور انفیکشن اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتا ہے۔ اب تک ایسے مریض بھی اللہ کے کرم سے اسی روحانی علاج کی بدولت شفایاب ہو چکے ہیں۔جنہیں دن میں 50 50 بار پیشاب کی حاجت ہوتی تھی۔اللہ کی ذات نے اسی روحانی علاج کے تحت ان سب کوشفائے کاملہ عطا فرما دی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
پیشاب پر قابو نہ رہنارک رک کر آنا بار بارآنا سب سورہ شوریٰ سے ختم ہوگا انشاء اللہ
by Online@Taweez | May 17, 2024 | بیماری, سورہ