اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی گھبراہٹ وہم اور وسوسوں کا شکار رہتا ہے۔ حتی کہ آپ کو خودکشی کے خیالات بھی آتے ہیں۔تو کسی بھی علاقے سے مزید مایوس ہونے سے پہلے صرف ایک مرتبہ حضرت ایوب علیہ السلام کی اس دعا کی روحانی قوت کو ضرور آزما کے دیکھیں۔ اس دعا نے ڈپریشن کے بڑے بڑے مریضوں کا ڈپریشن اللہ کے حکم سے ختم کر دیا ہے۔ پہلے اس دعا کی فضیلت جان لیں کہ حضرت ایوب علیہ السلام کو اللہ تعالی کی ذات نے ہر قسم کی نعمتیں دے رکھی تھیں۔ اور وہ بہت شکر گزار بندے تھے۔اللہ نے ان کے صبر کو آزمانے کے لیے تدریجا سب نعمتیں چھین لی اور جسمانی بیماری وں میں مبتلا کر دیا۔لیکن پھر بھی ان کی زبان سے ناشکری کا ایک لفظ بھی نہ نکلا آخر کار جب تکلیف حد سے بڑھ گئی تو 18 سال کی آزمائشوں کے بعد یہ دعا فرمائی تو اللہ تعالی نے ان کی دعا قبول فرمائی۔ اور دوبارہ دولت و صحت سے نوازا۔حضرت ایوب علیہ السلام کی یہ دعا سورہ انبیاء کی آیت نمبر 83 ہے۔ جن مریضوں نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان پر بداثرات کی وجہ سے ان کا ڈپریشن ختم نہیں ہو رہا ان کا بھی روحانی علاج اللہ کے کرم سے اسی دعا سے ممکن ہے۔ جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ مریض کو اس کے نام سے منسوب دو تعویذات دیے جاتے ہیں۔ ایک تعویذ حضرت ایوب علیہ السلام کی اسی دعا کے اعداد کا ہے۔ جو کہ ڈپریشن سے شفا کا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ مریض پر موجود بد اثرات کو فوری ختم کر دیتا ہے۔ جس سے مریض کا دماغ ایسے روحانی سکون میں آتا ہے کہ جہاں پر اسے تنہائی مایوسی پریشان کن سوچیں اور انزائٹی کبھی بھی پریشان نہیں کرتی۔ یوں مریض اللہ کے حکم سے ڈپریشن سے کامل شفا پا لیتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861