ایسی خواتین جن کے شوہر نے انہیں میکے بھیج دیا ہے۔ وہ بیوی کا چہرہ تک دیکھنے کا روادار نہیں ہے۔ دوسروں کے بہکاوے میں ا ٓکر بیوی کے ساتھ یہ سلوک کر رہا ہے۔ یا کسی اور عورت کے ساتھ اس کا محبت کا کوئی معاملہ چل رہا ہے۔ یا شوہر پر کسی نے تعویذ کروا دیے ہیں۔وجہ خواہ کوئی بھی ہو اگر بیوی یہ چاہتی ہے کہ شوہر اسے میکے سے واپس گھر لے جائے۔ اور ہمیشہ اسے پیار اور محبت سے رکھے تو ایسی صورت میں بیوی کو چاہیے کہ وہ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا ودودو کو 140 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کرے۔ اس وظیفے کو کرنے کے دوران نیت یہ رکھے کہ شوہر کے دل میں اس کی محبت پیدا ہو جائے محبت کا یہ وظیفہ چند روز کرنے سے شوہر کے دل میں بیوی کی محبت پھر سے پیدا ہونے لگے گی۔ دوسروں کے بہکاوے میں آنے کی بجائے وہ صرف بیوی کی بات ہی سنے گا اسے طلاق دینا یا چھوڑنا تو دور کی بات ہے۔ وہی شوہر بیوی کو ہر صورت گھر واپس لائے گا۔ اسے پیار اور محبت سے رکھے گا انشاء اللہ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض شوہر جب بیوی کو گھر واپس لے جاتے ہیں۔ تو کچھ دنوں بعد پھر ان کا رویہ بیوی سے بدلنا شروع ہو جاتا ہے۔ محبت کے جذبات مدہم پڑنے لگتے ہیں۔ ایسی صورتحال اس لیے پیش آتی ہے کہ بعض شوہر جن پر کسی دشمن نے تعویذ گنڈا کروا دیا ہو تو ایسی صورت میں بیوی کی محبت زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہ پاتی۔ اس لیے اس کا روحانی حل یہ ہے کہ شوہر پر موجود بد اثرات کو زائل کیا جائے۔ جس کے لیے ایسی خواتین کو سورہ بقرہ کا تعویز جادوئی اثرات کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ میاں بیوی میں ہمیشہ محبت بنائے رکھنے کے لیے سورہ النساء کا تعویز دیا جاتا ہے۔ جون ہی یہ تعویذات میاں بیوی کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جاتے ہیں۔ اور بیوی یہی وظیفہ پڑھ کے روزانہ نقش پہ دم کرتی ہے۔ تو تمام بدثرات تیزی سے زائل ہونے لگتے ہیں۔ شوہر کے دل میں بیوی کی محبت ایسی گھر کرتی ہے کہ جسے کوئی بھی حاسد اپنی باتوں سے اکسا کر یا بدعملیات کے ذریعے نکال نہیں پاتا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861