ایسے مریض جن کی باڈی میں یورک ایسڈ کا لیول بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اچھے سے اچھا علاج کروانے کے باوجود شفا نہیں مل رہی۔ اور پرہیزی کھانے کھانے کے باوجود بھی یورک ایسڈ ختم نہیں ہو رہا۔ اور اس کے ساتھ ان کے جوڑوں میں سوزش بھی ہو گئی ہے۔ جس سے انہیں شدید درد بھی محسوس ہوتا ہے۔ ایسے تمام مریضوں کی شفا کے لیے ہم وہ وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ جس سے انہیں شدید درد بھی محسوس ہوتا ہے تو ایسے تمام مریضوں کی شفا کے لیے وہ وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ جو کہ ہم عرصہ 12 سال سے یورک ایسڈ میں مبتلا مریضوں کو دیتے ا ٓرہے ہیں۔ اور انہیں شفا عطا ہوئی ہے۔ آپ بھی یہ وظیفہ ضرور کریں جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے روزانہ کسی بھی وقت اسم اعظم اللہ الصمد کو 30 بار یا 300 بار اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے وہ پانی پی لینا ہے۔ اس دوران چاولوں سے پرہیز کریں انشاء اللہ۔جیسے جیسے یہ دم والا پانی آپ پیتے جائیں گے آپ کی باڈی میں یورک ایسڈ کا لیول کم ہونا شروع ہو جائے گا۔اب تک اس بیماری کا شکار بے شمار افراد نے اس وظیفے سے کامل شفا پائی ہے۔ علاوہ زی ایسے مریض جن کا خیال ہے کہ ان پر دوا یا علاج اس لیے اثر نہیں کرتا کہ ان پر بری نظر کا اثر ہے یا جادو کا کوئی معاملہ ہے انہیں چاہیے کہ ہمارے روحانی سینٹر سے اسی اسم اللہ الصمد کے اعداد کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پہن لے جون ہی یہ نقش سحر زدہ مریضوں کے جسم سے مس ہوتا ہے۔ تو پرانے سے پرانے اور شدید سے شدید بد اثرات بھی فوری زائل ہو جاتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں مریض پر دوا یا علاج اثر کرنے لگتا ہے۔ اور یوں اسے اللہ کی رحمت سے نہ صرف یوری ایسڈ سے شفا ملتی ہے۔ بلکہ دیگر امراض سے بھی وہ کامل شفا پا لیتا ہے۔ اس تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861