اگر آپ رزق میں کمی کی وجہ سے تنگدستی میں مبتلا ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اپ کو غربت سے نجات ملے توغربت ختم کرنے کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تنگ ہالی میں مبتلا ایک سائل کو عطا فرمائی کہ وہ اس تسبیح کو صبح کی نماز سے پہلے یا بعد 100 دفعہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم و بحمد استغفراللہ پڑھیں۔ اور اللہ سے اپنے لیے دعا کریں تو غربت تنگدستی سے نجات حاصل ہوگی۔ وہ افراد جو غربت اور تنگدستے کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں۔ یا وہ افراد جن کا کاروبار چلتے چلتے اچانک بند ہو گیا ہو اور غربت نے گھر میں ڈیرے ڈالے ہوں قرض ہوا گھر کے دروازے پر آتے ہوں اور اپنے پیسوں کا تقاضا کرتی ہوں۔ مگر کوئی بھی ایسا راستہ نہ مل رہا ہو جس سے قرض بھی ادا ہو جائے۔ اور غربت تنگدستی سے بھی نجات مل جائے۔ لیکن غربت کی وجہ سے نوبت فاقہ کنی پر پہنچ جاتی ہے۔ کیونکہ غربت کی وجہ سے رشتہ دار اور دوست احباب بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔ غربت کی وجہ سے انسان ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے۔ اور گھر کا سکون تباہ و برباد ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے بات لڑائی جھگڑے تک پہنچ جاتی ہے۔ بچوں میں بھی آپس میں نہیں بنتی ایسے تمام تر مصائب غربت اور تنگدستی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اچانک سے تنگدستی کا ہونا جادو نظر باد یا حاسدین کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ اگر کسی کو رزق میں تنگدستی کی وجہ سے بندش ہو تو آپ بندش نجات کے لیے ہمارے پاس دعا سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ کی اعداد کا نقش بھی موجود ہے۔ جس کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے غربت اور تنگدستی ایسے ختم ہو جائے گی۔ جیسے کہ کبھی تھی ہی نہیں آپ ہم سے یہ تعویزات بطور 14 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861