ایسے افراد جو سالوں سے میٹھی نیند سے محروم ہیں۔ کروٹیں بدلتے ان کی رات گزر جاتی ہے۔ ذہنی پریشانیاں جان نہیں چھوڑتی دماغ میں کوئی نہ کوئی پریشانی چل رہی ہوتی ہے۔ جو انہیں میٹھی نیند سے محروم کر دیتی ہے۔ بعض لوگوں کے دماغ میں خشکی ہونے سے انہیں نیند نہیں آتی ہیں۔ اس لیے وہ سکون کی نیند سے محروم ہو جاتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسے ہیں جن پر شیطانی اثرات کسی بھی صورت میں موجود ہوں تو وہ انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتے ان کے دماغ میں ایسے وہم وسوسے خوف پریشانی اور سٹریس کو مستقل بھرتے رہتے ہیں۔ جس بنا پر انہیں نیند نہیں آتی اس لیے ان تمام مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کو دیے جائیں گے آپ کے نام سے منسوب دو تعویذات۔ جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ سکون کے لیے دیا جاتا ہے۔ جسے پہن کر جب آپ بستر پر لیٹیں گے تو فورا ہی آپ پر میٹھی نیند طاری ہو جائے گی۔ جبکہ سورہ بقرہ کا تعویز پہنتے ہی آپ پر موجود تمام بد اثرات فوری زائل ہو جائیں گے۔ جو آپ کے دماغ کو پریشانیوں میں الجھا کے رکھتے ہیں۔ سکون نہیں آنے دیتے اسی لیے آپ میٹھی نیند سو نہیں پاتے۔ انشاء اللہ ان تعویذات کی روحانی تاثیر کی بدولت آپ کو بہت ہی سکون کی نیند آئے گی دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861