جب جب کسی انسان کا دل و دماغ بے چین ہوتا ہے۔ تو وہ تین ہی صورتوں میں ہو سکتا ہے۔ پہلی صورت میڈیکلی پرابلم ہے کہ اگر کوئی انسان ایگزائٹی کا شکار ہے۔ یا اسے سٹریس ہے اور اس کی سوچوں سے الٹ ماحول ہے۔ یا حالات رہتے ہی پریشان کن ہیں۔ تو اس کا دل و دماغ بے چین ہوگا۔جو کہ ہائی بلڈ پریشر کا باعث بھی بنے گا۔ دوسری صورت میں اگر کسی انسان پر کسی دشمن یا خاصیت نے شدید کالا جادو کروا دیا ہو وہ جادو دن رات اس انسان پر اپنے شیطانی اثرات مسلط کرتا جائے گا۔جس کے نتیجے میں اس انسان کے دل و دماغ کو ذہن وسوسوں خوف بے چینی اور بے قراری سے بھر دے گا۔ تیسری صورت میں جس انسان سے زندگی میں کبھی نہ کبھی گناہ کبیرہ ہوا ہو اور اس کے اندر ریت کے ذرے کے برابر بھی خیر موجود ہو یا اس نے زندگی میں کوئی ذکر و اذکار یا نیکیاں ایسی کی ہوں تو اسی بنا پر اس انسان کے اندر لاشعوری طور پر احساس گناہ جاگ جائے گا۔ ایسی صورت میں بھی اسے ہر وقت گھٹن بے چینی بے قراری اور بے سکونی کی کیفیت رہے گی وہ سمجھ نہیں پائے گا کہ وہ کیوں بے چین ہے۔ اور بالاخر جب وہ اپنے رب کے حضور سچے دل سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرے گا تو انشاء اللہ تعالی اس کے دل کی بے چینی سکون میں بدل جائے گی۔ بعض لوگوں کے دل اس صورت میں بھی بے چین ہوتے ہیں کہ ان کے اندر ایسی روحانیت موجود ہوتی ہے۔ جو انہیں انے والی پریشانی ہو یا نقصان کا اشارہ بے چینی کی صورت میں ہی دیتی ہے۔ بہرحال وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر ان سارے مسائل کو مدرظر رکھتے ہوئے آپ سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کی بدولت انشاء اللہ انیزائٹی بھی ختم ہوگی۔ اور جادو کے اثرات بھی آپ کی روحانیت بھی بڑھے گی۔ اور گناہوں کی بخشش کی طلب بھی بڑھے گی۔ انشا ء اللہ آپ کی روحانیت بھی بڑھے گی اور گناہوں کی بخشش کی طلب بھی بڑھے گی انشاء اللہ جس کے لیے آپ کو دیے جائیں گے تین تعویذات جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ اور بے چینی کی میڈیکلی تمام وجوہات کو دور کرتا ہے۔ اینگزائٹی سٹریس یا ڈپریشن کو انسان سے دور کر دیتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ تمام جادوئی اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ تیسرا تعویز ہے استغفار کے اداد کا تعویز بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ استغفار محض گناہوں کی بخشش کے لیے پڑھا جاتا ہے۔ جبکہ استغفار ایک بہترین عبادت ہے۔ اور انسان کے اندر خیر کی روحانیت کو بڑھانے کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ اس لیے ان سب سورہ مبارکہ کی روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے دل و دماغ سے بے چینی بے سکونی بے قراری کو فوری ختم کر کے آپ کو ایسا روحانی سکون دے گی کہ جس کی لذت آپ نے زندگی میں کبھی محسوس ہی نہ کی ہوگی۔ اسی بنا پر آپ کی زندگی میں بھی سکون آئے گا بیماریاں دور ہوں گی خیر و برکت اور خوشحالی آئے گی۔اور درحت روحانی فیض و برکات بھی حاصل ہوں گی انشاء اللہ تینوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے۔ہیں تعویزات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861