بعض لوگوں میں احساس کمتری کا انسر اس حد تک نمایاں ہوتا ہے کہ وہ کسی سے بات کرتے وقت بہت ہی زیادہ گھبراہٹ اور شرمیلہ پن محسوس کرتے ہیں۔ لوگوں سے ملنے سے قطرآتے ہیں۔ کسی محفل میں جانے کی بجائے تنہا رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور جس سے کرتے ہیں صرف اسی کے ساتھ گھل مل کے رہتے ہیں۔ اپنی ہی ایک چھوٹی سی دنیا بسا لیتے ہیں۔ جبکہ احساس کمتری ویسے تو بہت ہی کامن ہے۔ مگر کسی انسان میں حد سے زیادہ احساس کمتری کا ہونا اسے ایک ہی گھر یا کمرے تک محدود کر دیتا ہے۔ ایسے لوگوں کو دیکھنے والے نارمل نہیں سمجھتے اس لیے اگر تو کسی بھی انسان میں حد سے زیادہ احساس کمتری موجود ہے۔ جس وجہ سے اس کے ہم عمر افراد تو تیزی سے ترقی کر گئے مگر وہ زمانے سے بہت ہی پیچھے رہ گئے ہیں۔کسی کام میں آگے نہیں بڑھ پاتے ذہانت بھی ان میں کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے۔ مگر ان کے اندر سے شرمیلا پن یا گھبراہٹ ختم نہیں ہوتی۔ لہذا ایسے کیسز میں ہمارے روحانی ماہرین دو تعویذات سائل کے نام سے منسوب کر کے اسے ارسال کرتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ کسی بھی نفسیاتی پہلو کو ٹھیک کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ دوسرا تعویذ اس انسان میں روحانی قوت ارادی پیدا کرتا ہے۔ جس سے اس انسان میں قدرتی طور پر ایسی قدرت مادی یا کانفیڈنس پیدا ہو جاتا ہے۔جس بنا پر ان کی شخصیت سے ایسی ایسی حیران کن خوبیاں جھلکتی ہیں۔ جو زمانے والوں کو چونکنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ وہ حیران ہو جاتے ہیں۔ اور یقین نہیں کرتے کہ یہ وہی انسان ہے جس سے ٹھیک طرح سے بات نہیں ہوتی تھی۔ اور اب اسی انسان میں بلا کی خوبیاں نظر آرہی ہیں۔ اس لحاظ سے اب تک بے شمار افراد اسی روحانی علاج کی بدولت اپنی شخصیت میں خود اعتمادی کا انسر پیدا کرنے میں اللہ کی رحمت سے کامیاب ہو چکے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861