Female: 0305-2611777

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب بستر پر جاؤ تو آیت الکرسی پڑھ لیا کرو۔اللہ تعالی کی طرف سے حفاظت کرنے والا ایک فرشتہ مسلسل تمہارے ساتھ رہے گا۔اور شیطان صبح تک تمہارے پاس نہیں آئے گا۔ نیز اس کی تلاوت تیری اور تیری اولاد کی حفاظت کا ذریعہ بنیں گی۔ اور تیرے اس پاس کے مکانوں کی بھی حفاظت ہوگی۔کتاب فوائد القرآن میں یہ حدیث مبارکہ بیان کی گئی ہے کہ جس مال یا اولاد پر آیت الکرسی کو پڑھ کر دم کرو گے یا لکھ کر مال میں رکھ دو گے یا بچے کے گلے میں ڈال دو گے تو شیطان اس مال و اولاد کے قریب بھی نہ آئے گا۔جو شخص جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد آیت الکرسی 70 بار پڑھے تو اس کی دعا فوری قبولیت کا درجہ پا لیتی ہے۔ دشمن پر غلبہ پانے کے لیے آیت الکرسی کو 313 بار پڑھیں۔ جو شخص آیت الکرسی کو ہر نماز کے بعد اور صبح شام اور گھر میں جانے کے وقت اور رات کو لیٹتے وقت پڑھا کرے۔ تو فقیر سے غنی ہو جائے گا۔اسے کبھی فاقے کی نوبت نہ آئے گی۔ اور جس جگہ آیت الکرسی تلاوت کی جائے وہ جگہ چوری سے محفوظ ہو جاتی ہے۔ حضرت عبداللہ بن عبید کہتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ جب اپنے گھر میں داخل ہوتے تو اس کے تمام کونوں میں آیت الکرسی پڑھتے تھے آپ کو بتاتے چلیں کہ آیت الکرسی میں یہ خاصیت بھی ہے کہ یہ گھر میں موجود جادو جنات سہروا ٓسیب یا نظر بد کے اثرات کو دنوں میں زائل کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت بھی رکھتی ہے۔ جادو کی وجہ سے غالب آنے والی بیماریوں میں باعث شفا ثابت ہوتی ہے۔ لہذا تمام روحانی مسائل سے نجات کے لیے ایت الکرسی کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے گھر میں رکھے انشاء اللہ تمام جادوئی چیزیں اس گھر سے ہمیشہ کے لیے نکل جائیں گی۔ اور تب تک نہیں پلٹیں گی۔جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں موجود رہے گا اگر آپ آیت الکرسی کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس تعویز کا ہدیہ1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861