ہمارے روحانی سینٹر میں ایک آٹھ سالہ بچی کا کیس دعا کے لیے آیا جسے پیشاب میں خون ا ٓرہا تھا ڈاکٹرز نے کہا کہ بچی کو پانی زیادہ پلائیں۔ اس کی آنتوں اور مثانے میں بھی پیچیدہ مسائل تھے۔ اس لیے چند دن کے علاج کے بعد ڈاکٹرز نے جواب دے دیا کہ اس بچی کا بچنا مشکل ہے۔ جب ہر طرف سے نا امیداس ماں نے اپنی بیٹی کی شفا کے لیے دعا کی درخواست کی تو اس بچی کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ارسال کر دیا گیا۔جہاں پر سلسلے کے بزرگوں نے اس کا نام خاص الخاص دعا کے لیے پکارا اس کے ساتھ اس کی ماں کو اسم اعظم اللہ الصمد روزانہ 300 بار پڑھ کے بچی پر دم کرنے کی تاکید کی گئی۔ اس کے ساتھ اسے یہ بھی کہا گیا کہ وہ نا امید بالکل بھی نہ ہو۔ بلکہ ڈاکٹری علاج کروانے کی بھرپور کوشش جاری رکھے۔ اس نے مختلف ہاسپٹلز میں ڈاکٹرز سے بچی کے کیس کے بارے میں مشورہ لینا شروع کر دیا۔اللہ کی ذات نے اس کے لیے ایسے اسباب بنائے کہ وہ اس ڈاکٹر تک بالاخر پہنچنے میں کامیاب ہو گئی۔جس کے ہاتھ میں اس بچی کے لیے اللہ کی ذات نے شفا رکھی تھی۔ لمبے عرصے تک اس کا علاج چلتا رہا اور بالاخر اسے اللہ کی ذات نے کامل شفا عطا فرما دی۔بے شک ممکن یا نا ممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہیں اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اگر آپ بھی اپنے وسائل زندگی سے نجات کے لیے یا کسی بھی بیماری سے شفا کے لیے ہمارے دعاء باطن پروگرام میں دعا کروانا چاہتے ہیں۔ تو دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔ علاوہ ازیں آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس چینل پر ہر قسم کے مسائل زندگی جادو سحروا ٓسیب امراض جسمانی اور روحانی اور دیگر تمام پرابلمز سے نجات کے قرآنی تعویذات وظائف اور دعائیں بھی اپلوڈ کی گئی ہیں۔ اگر آپ کو بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے جس کا فو ری روحانی علاج کروا کے آپ اپنی اس مشکل سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861