ایسے افراد جنہیں مثانے کی کمزوری ہے یا درد ہوتی ہے انفیکشن یا پتھری کی شکایت ہے۔جس وجہ سے انہیں بار بار پیشاب آتا ہے جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر آتا ہے یا پھر قطروں کی صورت میں پیشاب آتا ہے۔ اور مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہو پاتا۔یا پیشاب میں خون آتا ہے یا پروٹین زیادہ آ رہی ہے۔ الغرض مثانے یا پیشاب کے ہر قسم کے انفیکشن کمزوری پتھری یا درد سے فوری شفا کے روحانی علاج کے طور پر آپ کو دیا جائے گا۔سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز دوسرا تعویز سورہ بقرہ کا ہے جو کہ ان مریضوں کو دیا جاتا ہے۔ جن پر کچھ اس قسم کے بری نظر جادو یا شیطانی عملیات کے اثرات ہوتے ہیں۔ جو کہ ان پر کسی بھی علاج یا دوا کا اثر نہیں ہونے دیتے۔ لہذا جون ہی مریض اپنے نام سے منسوب یہ تعویذات پہنتا ہے تو ہر قسم کے شیطانی اثرات اس کے جسم سے فوری نکل جاتے ہیں۔پیشاب کی ہر طرح کی تکلیف دور ہو جاتی ہے۔ انفیکشن ختم ہو جاتا ہے۔پیشاب کھل کر آتا ہے پتھری ہو تو وہ بھی ریزہ ریزہ ہو کر پیشاب کے راستے ہی جسم سے خارج ہو جاتی ہے۔ 12 سال سے اسی روحانی علاج کے تحت بے شمار افراد مثانے یا پیشاب کی تکلیف سے شفایاب ہو رہے ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861