سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنے والے خوش ہو جائیں کہ وہ اللہ کے کرم سے اتنی رحمتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہیں۔جس کا انہیں اندازہ تک نہیں ہے۔ وہ نعمتیں کیا ہیں یہ آپ خود جان لیجئے کتاب فوائد القرآن میں۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص چار دفعہ الحمدللہ رب العالمین کہہ کر پانچویں مرتبہ کہتا ہے تو اللہ تعالی کا ایک فرشتہ اس کو آواز دیتا ہے کہ اللہ تعالی کی توجہ تیری طرف ہے اس سے جو تو مانگتا ہے مانگ۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک اور حدیث مبارکہ میں فرماتے ہیں کہ قرآن کریم کی سب سے افضل آیت الحمدللہ رب العالمین ہے۔ اور فرمایا کہ جس کے گھر میں غربت و بے سر و سامانی ہو وہ اپنے گھر میں اگر سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھے تو غربت و بے سر و سامانی جاتی رہے گی۔ اور اس کی جگہ خوشحالی آئے گی سورہ فاتحہ کی فضیلت کے بارے میں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک لڑائی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے آپ نے دشمن کو دیکھا تو فرمایا مالک یوم الدین ایاک نعبد و ایاک نستعین اتنے بھی میں نے دشمنوں کو دیکھا کہ زمین پر گر رہے ہیں۔ اور فرشتے ان کو آگے پیچھے سے مار رہے ہیں۔ ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ فاتحہ کے نقش بھی بڑے پیمانے پر تیار کیے گئے ہیں۔ جو ان افراد کے گھر میں رحمتیں برکتیں اور خوشیاں لاتے ہیں۔ جن کے گھر میں غربت لڑائی جھگڑے جادو تو نا نظر بد شادی کے مسائل کاروباری رکاوٹیں اور بندشوں نے ایسی نحوست پیدا کر رکھی ہے کہ گھر والے ہر وقت کسی نہ کسی پریشانی کو جھیلنے پر مجبور ہوتے ہیں۔نقش سورہ فاتحہ گھر میں آتے ہی جادو بندشوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں۔ خیر و برکت اور خوشحالی کا نزول ہوتا ہے۔بیماریوں سے شفا مل جاتی ہے رکے ہوئے تمام کام ہونے لگتے ہیں۔ دعاؤں میں اللہ کی رحمت سے تاثیر پیدا ہو جاتی ہے الغرض اس کے اور بھی بے حد و حساب فیوض و برکات ہیں۔ جس کا مشاہدہ وہ افراد کر رہے ہیں۔ جن کے گھر میں یہ نقش موجود ہے۔ اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861