Female: 0305-2611777

بعض مرد ایسے ہوتے ہیں جو طرح طرح کی بری عادات میں ملوث ہوتے ہیں۔ غیر عورتوں سے ناجائز تعلقات رکھنا سگرٹ نوشی جوا چرس شراب افیون یا دیگر قسم کی منشیات کا شکار ہو جانا۔ ایسے لوگوں سے دوستی رکھنا جو قتل و غارت چوری ڈکیتی یا دیگر جرائم پیشہ کاموں میں دلچسپی رکھتے ہوں۔زمین و جائیداد پر ناجائز قبضہ جما کے بیٹھے ہوں۔حقدار تک اس کا حق پہنچنے سے روک رہے ہوں۔بہرحال کسی بھی برائی میں ملوث انسان کو آپ کا بھائی ہے باپ ہے شوہر ہے یا اس سے آپ کا کوئی بھی جائز رشتہ ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کسی بھی طرح سے وہ اس برائی سے باز ا ٓجائے۔ اور گناہوں کی دلدل سے اور جرم کی دنیا سے نکل کر وہ ایک بہترین انسان بن جائے۔ تو اس معاملے میں اس المانیوں اللہ کے کرم سے ایسی زبردست روحانی خاصیت کا حامل ثابت ہوا ہے۔ جو انسان کے دل و دماغ پر موجود ان تمام گناہوں کی پٹی کو اتار دیتا ہے۔ جس وجہ سے وہ گناہوں کی طرف ملوث ہو رہا ہو اس لیے آپ جس بھی انسان کو راہ راست پر لانا چاہتے ہیں یا اس کے دل و دماغ سے گناہوں کے احساسات کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں تو اسم اَلْمَانِع کو روزانہ 120 بار پڑھ کے پانی پر دم کر کے اسے پلا دیں انشاء اللہ اس کے دل سے ہر قسم کے گناہوں یا جرائم کی احساسات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ختم ہوتے جائیں گے۔ اور ایک وقت آئے گا کہ یہی اسم اس انسان کو گناہوں کی دلدل سے نکال کر ایک بہترین انسان بنا دے گا۔ انشاء اللہ علاوہزیاں آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ جس انسان پر کسی بھی قسم کے جادو سحروا ٓسیب بندش یا نظر بد کے اثرات ہوتے ہیں وہ اثرات اس انسان کے گرد ایک شیطانی حسار بنا دیتے ہیں۔ جس وجہ سے وہ انسان جس برائی یا بری صحبت میں ملوث ہو جائے اس سے وہ جا کر بھی نکل نہیں پاتا۔ اس لیے اسم اَلْمَانِعکے وظیفے کے ساتھ ساتھ آپ نقش سورہ بقرہ کو بھی اپنے نام منسوخ کروا کے متاثرہ انسان کو پہنا دیں یا گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ تعالی جادوئی اثرات کے ختم ہوتے ہی وہ انسان اللہ کے کرم سے راہ راست پر ا ٓجائے گا۔اور نیک کاموں کی جانب اس کا دل خود بخود مائل ہونے لگے گا۔ نقش سورہ بقرہ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861