Female: 0305-2611777

اگر آپ ہر کسی کے ساتھ اچھے اور مخلص ہیں مگر دوسرے لوگ آپ کو کسی بھی معاملے میں نہ اہمیت دیتے ہیں نہ ہی آپ کی صحبت میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ اسی لیے آپ ہر محفل میں خود کو اکیلے یا تنہا محسوس کرتے ہیں۔ تو اس مسئلے کا فوری اور بہترین روحانی حل نقش محبت میں موجود ہے جو کہ ہمارے روحانی ماہرین ان افراد کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کرتے ہیں۔ جو ہر کسی کی نگاہوں میں ہردل عزیز ہونا چاہتے ہیں۔ دوسروں کی توجہ کا مرکز بننا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ انہیں ہر معاملے میں عزت دی جائے۔ ان سے زندگی کے اہم معاملات میں مشورہ لیا جائے۔ لہذا جون ہی یہ نقش مطلوبہ شخص کے نام سے منسوب کر کے اسے ارسال کیا جاتا ہے۔ اور وہ اس پر بتایا گیا حب کا وظیفہ پڑھ کے دم کرتا ہے تو اس کی شخصیت میں ایسی مقناطیسی روحانی کشش پیدا ہونے لگتی ہے۔ جو اسے دوسروں کی توجہ کا مرکز بنا دیتی ہے دوسرے افراد کا دل نہ چاہتے ہوئے بھی اس انسان کی جانب مائل ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جس کے پاس نقش محبت موجود ہوتا ہے پھر یہی نقش محبت اس انسان کی زبان میں ایسی تاثیر اور مٹھاس پیدا کرتا ہے کہ جس سے وہ شخص لوگوں میں نمایاں ہونے لگتا ہے۔ اور جو لوگ اسے بلانا یا اس کی صحبت میں بیٹھنا پسند نہیں کرتے تھے۔ وہی لوگ اپنے ذاتی معاملات میں اس سے مشورہ لیتے ہیں۔ اسے صحیح معنوں میں عزت دینے لگتے ہیں۔ اور ایسا اللہ کی رحمت سے ہر رشتے میں ہوتا دیکھا گیا ہے اب تک نہ جانے کتنی ہی خواتین نقش محبت کی بدولت اپنے سے جڑے رشتوں کو اپنی محبت میں گرفتار کر چکی ہیں۔ جیسا کہ ماں اور اولاد کا رشتہ میاں بیوی کا رشتہ ساس بہو کا رشتہ اور دیگر رشتہ دار وغیرہ۔لہذا اگر آپ بھی اپنے سے جڑے ہر رشتے کو اپنی مقناطیسی روحانی شخصیت سے قائل کرنا چاہتے ہیں تاکہٓ اپ کے دشمن بھی آپ کی دل سے عزت کریں اور آپ سے محبت کریں تو نقش محبت اپنے نام سے منسوب کروا کے ہمیشہ اپنے پاس رکھیں۔اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861