سورہ اخلاص تو یقینا آپ تلاوت کرتے ہی ہوں گے مگر جو طریقہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان فرمایا ہے اگر آپ اس طرح سے یہ سورہ مبارکہ تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں گے تو انشاء ا للہ تعالی آپ کے پاس اتنا رزق آئے گا کہ جس سے محلے دار بھی فیض یاب ہوں گے۔سورہ اخلاص آپ نے کس طرح تلاوت کرنی ہے اس کا طریقہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے جانیے۔ ایک شخص نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت بابرکت میں حاضر ہو کر اپنی مفلسی اور تنگدستی کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جب تم گھر میں داخل ہو اور گھر میں کوئی ہو تو اسے سلام کرو اور اگر کوئی نہ ہو تو مجھ پر سلام عرض کرو اور ایک بار قل ہو اللہ احد پڑھو۔ اس شخص نے ایسا ہی کیا اللہ تعالی نے اسے اتنا مالا مال کر دیا کہ اس نے اپنے ہمسایوں کی بھی خدمت کی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں چونکہ ایسے افراد بہت بڑی تعداد میں رابطہ کرتے ہیں۔جن کے دشمن دن رات ان پر ایسی بندشیں کرواتے رہتے ہیں۔ جس سے ان کا کاروبار بھی تباہ ہو جاتا ہے۔ تنگدستی بھی بہت ہو جاتی ہے۔ قرض کی نوبت بھی ا ٓجاتی ہے لہذا ہر وہ انسان جو یہ سمجھتا ہے کہ اس کے حالات بندش یا جادو کی وجہ سے نہیں بدل رہے۔ اسے چاہیے کہ سورہ اخلاص کا وظیفہ اسی طریقے سے جاری رکھتے ہوئے رزق کی بندش کے توڑ کے لیے سورہ اخلاص کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھ لے انشاء اللہ تعالی ہر قسم کی بندش جادو سحر و آسیب آپ کے راستے سے ہٹ جائیں گے۔ اور اللہ کے کرم سے آپ کے پاس اتنا وسیع رزق آئے گا کہ آپ سے سنبھالا نہ جائے گا۔ اور اہل محلہ بھی فیضیاب ہوں گے۔ انشاء اللہ اگر آپ سورہ اخلاص کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861