Female: 0305-2611777

یہ مسئلہ بہت سے لوگوں کو پیش آتا ہے کہ بظاہر تو وہ سو رہے ہوتے ہیں۔ مگر ان کا دماغ ساری رات جاگتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی خیال کبھی کوئی خیال کبھی روٹین میں جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔ اس کے خیالات ہیں صبح جب وہ سو کر اٹھتے ہیں تو فریش نہیں ہوتے ایسا لگتا ہے کہ وہ ساری رات بھی جاگتے ہی رہے ہیں۔ پرسکون نیند کی نعمت کو ایسے لوگ بہت لمبے عرصے سے محسوس نہیں کر پا رہے ہوتے۔ اسی لیے ان کی رات کو بار بار آنکھ کھل جاتی ہے۔ نیند ڈسٹرب ہونے کے بعد دوبارہ پھر مشکل سے ہی آتی ہے۔جبکہ بعض لوگ ساری رات کروٹیں بدلتے رہتے ہیں۔ نیند آتی نہیں ہے اور صبح کے قریب کہیں جا کے ان کی آنکھ لگتی ہے تو اس وقت ان سے پھر اٹھا نہیں جاتا۔ ایسے مسائل بہت سارے لوگوں کو پیش آتے ہیں آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کا روحانی حل کیا ہوگا۔ بعض لوگوں کو دماغ میں خشکی کی وجہ سے نیند نہیں آتی یا دماغ جاگتا رہتا ہے۔ بعض کو سٹریس اینڈزائٹی یا ڈپریشن میں ایسا ہوتا ہے۔ جبکہ زیادہ تر افراد کو یہ مسئلہ تب پیش آتا ہے جب ان کے دماغ پر جادو کے زور سے مسلط کی گئی شیطانی قوتوں کا پہرا ہو ایسی چیزیں پھر برے برے یا پریشان کن خوابوں کی صورت میں بھی متاثرہ فرد کو پریشان کرتی ہیں۔ وہم وسوسے پریشان کن خیالات میں بھی اس انسان کو الجھا کے رکھتی ہیں۔ جس وجہ سے انہیں یہ پرابلم ہوتا ہے کہ دماغ جاگتا رہتا ہے۔ لہذا ان سارے ہی مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ایسے مریضوں کو شفا کے طور پر دو تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو شفا کے لیے دیا جاتا ہے دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ جادو سحر و آسیب کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جونہی مریض سونے سے پہلے ان تعویذات کو پہن کر ان پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو شیطانی چیزوں کا پہرہ اس کے دل و دماغ سے فوری طور پر ہٹ جاتا ہے۔ دماغ اسی لمحے ایسا روحانی سکون محسوس کرتا ہے کہ مریض ساری رات سکون سے سوتا ہے۔ اور دماغ جب سکون میں رہے گا۔ تو پھر نیند میں دماغ کا جاگنا یا خیالات آنا بھی اللہ کے کرم سے فوری طور پر ختم ہو جائے گا۔اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861