Female: 0305-2611777

ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو کئی سال گزر گئے ہیں مگر وہ اولاد کی نعمت سے ابھی تک محروم ہیں۔ انہوں نے ہر دوا اور ہر علاج کروا کے دیکھ لیا ہے۔ مگر نہ ان کے دن بدلتے ہیں اور نہ ہی انہیں اولاد کی خوشخبری سننے کو ملتی ہے۔ ایسے میاں بیوی کے لیے سورہ نوح کی یہ تین آیات ان کی تقدیر کو اللہ کے کرم سے بدل دیں گی۔ ان کے نصیب کھول دیں گی اور ان کی برکت سے انشاء اللہ مال و دولت بھی خوب آئے گا اور آپ صاحب اولاد بھی ہو جائیں گے۔ اس بارے میں امام کرتبی رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت ابن سبی سے روایت کی ہے کہ ایک شخص نے حضرت حسن بصری رحمت اللہ علیہ کے روبرو قحط سالی کی شکایت کی۔ تو انہوں نے اس سے فرمایا اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو۔دوسرے شخص نے غربت و افلاس کی شکایت کی تو اس سے فرمایا اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو۔تیسرے شخص نے حاضر خدمت ہو کر عرض کی اللہ تعالی سے دعا کیجئے کہ وہ مجھے بیٹا عطا فرما دیں آپ نے اس کو جواب میں تلقین کی اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی کی درخواست کرو۔چوتھے شخص نے ان کے سامنے اپنے باغ کی خشک سالی کا شکوہ کیا۔تو اس سے فرمایا اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی کی التجا کرو۔ربی بن سبی نے ان سے کہا کہ آپ کے پاس چار اشخاص الگ الگ شکایت لے کر آئے اور آپ نے سب کو ایک ہی بات کا حکم دیا کہ اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرو۔ امام حسن بصری رحمت اللہ علیہ نے جواب دیا میں نے انہیں اپنی طرف سے کوئی بات نہیں بتلائی میں نے تو انہیں اس بات کا حکم دیا ہے جو بات رب رحیم و کریم نے سورہ نوح میں بیان فرمائی ہے۔ سورہ نوح میں اللہ تعالی فرماتے ہیں اپنے ر سے گناہوں کی معافی طلب کرو۔ بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے آسمان سے تم پر موسلہ دھار نہیں برسائے گا اور تمہارے مالوں اور اولاد میں اضافہ کرے گا۔ اور تمہارے لیے باغ اور نہریں منائے گا۔آپ کو بتاتے چلیں کہ سورہ نوح کی انہی آیات کے نقوش بھی ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی بڑے پیمانے پر تیار کیے گئے ہیں۔جن سے خصوصا وہ افراد فیضیاب ہو رہے ہیں۔جن پر کسی بھی معاملے میں بندش ہے اور ان کے دشمنوں نے انہیں دھمکیاں دے رکھی ہیں کہ ان کی کروائی گئی بندش کوئی توڑ نہیں سکتا۔ اسی لیے جب تک دشمن نہ چاہیں تب تک آپ کے حالات نہیں بدلیں گے اور اولاد بھی نہیں ہو سکتی ایسی صورت میں نقش سورہ نوح کی بدولت دشمنوں کی ہر چال الٹی پڑ جائے گی۔ بندش بھی اللہ کے کرم سے ٹوٹ جائے گی آپ صاحب اولاد بھی ہوں گے اور صاحب مال بھی انشاء اللہ اگر آپ سورہ نوح کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861