ایسے والدین جن کے بچے حد سے زیادہ ضدی غصے والے اور نافرمان ہیں۔ ہمیشہ اپنی ہی من مرضی کرتے ہیں۔ والدین کی ایک نہیں سنتے جس کام کو دل کرتا ہے وہی کام کرتے ہیں۔والدین خواہ جتنا بھی سمجھاتے رہیں یا چیختے چلاتے رہیں ان پر کسی بھی قسم کی بات کا یا نصیحت کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ ایسے بچے والدین کے لیے درد سر بنے رہتے ہیں۔ انہیں اتنا پریشان کرتے ہیں ان کے سامنے آنکھیں نکالتے ہیں اور حتی کہ والدین کو مارنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ایسے بچوں کی ضد نافرمانی اور غصے کو ختم کرنے کے لیے والدین کو ان کے نام سے منسوب دو پاور فل تعویزات ارسال کیے جاتے ہیں۔جن میں ایک تعویذ حب کا ہے جو کہ بچے کے دل میں والدین کی عزت محبت اور اپنائیت پیدا کرنے کی زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو بچوں پر لگی نظر بد کے اثرات کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے۔ جس سے بچے کی شخصیت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس کے رویے میں نرمی پیدا ہونے لگتی ہے۔ وہ ضد کرنے والی کیفیت سے باہر ا ٓجاتا ہے۔ خوش مزاجی سے ہر کسی سے بات کرتا ہے۔ اور والدین کے ادب کا بھی خاص خیال رکھنے لگتا ہے۔ اب تک بہت سے بچے ان پاور فل قرآنی تعویذات کی بدولت راہ راست پر ا ٓچکے ہیں۔ اگر آپ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861