Female: 0305-2611777

بہت سے کیسز میں ہم نے دیکھا ہے کہ بے گناہ کو جیل کی سلاخوں میں قید کر دیا جاتا ہے۔ گھر والوں کے پاس نہ روپے پیسے کی فراوانی ہوتی ہے۔ اور نہ ہی ان کے پاس کوئی سفارش ہوتی ہے۔ تو وہ کیسے اس بے گناہ کو جیل سے رہا کروائیں۔ جو دشمن جھوٹے مقدمے کی بنا پر قائم رہتے ہیں۔ اور کسی صورت اپنا فیصلہ بدلنے کو تیار نہیں ہوتے عدالتی کاروائیاں لمبے عرصے تک چلتی رہتی ہیں۔ مگر کیس میں کامیابی نہیں ہو پاتی۔ فیصلہ کسی صورت بے گناہ کے حق میں ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔ لہذا اگر آپ کے کسی عزیز رشتہ دار بھائی دوست احباب یا شوہر کے ساتھ کچھ ایسا ہی معاملہ ہے اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ وہ باعزت بری ہو جائے تو سورہ مزمل کی روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے ایسے حالات پیدا کرنے میں لاجواب روحانی تاثیر رکھتی ہے کہ بے گناہ جیل سے رہا ہو جائے گا۔ اس لیے آج ہی سورہ مزمل کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے قیدی کے نام منسوب کروا کے اسے پہنائیں۔ انشاء اللہ تعالی صرف چند روز کے اندر اندر دشمن اپنی دشمنی سے باز ا ٓجائے گا۔ کیس واپس لینے کے لیے حامی بھر لے گا۔افسران بالا کو بھی اس قیدی سے ہمدردی ہو جائے گی۔ یوں ایسے حالات بہت ہی جلد پیدا ہوں گے کہ وہی قیدی نقش سورہ مزمل کی بدولت اور اللہ کے کرم سے باعزت بری ہوگا۔ انشاء اللہ اگر آپ یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861