Female: 0305-2611777

رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک فرامین میں انسان کی زندگی کے بہت سارے مسائل کا روحانی حل موجود ہے۔بہت سی بیماریوں سے شفا کے راز بھی موجود ہیں۔ اقوال مبارک شیئر کرنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کے اس ویب سایٹ پر مسائل زندگی سے نجات بیماریوں سے شفا اور جادو سحر و آسیب سے حفاظت کے قرآنی تعویذات وظائف اور دعائیں بھی اپلوڈ کرتے ہیں۔ جن سے آپ بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ علاوہ عظیم کسی بھی روحانی مسئلے کے بارے میں رہنمائی حاصل کرنے کے لیے آپ ہم سے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔ اب ہم آپ سے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زندگی بدل دینے والے بہت ہی خوبصورت اقوال مبارک شیئر کر دیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ خربوزہ مثانے کو صاف کرتا ہے۔ معدے کو ہلکا کرتا ہے۔ اور بدن کی جلد کو تر و تازگی عطا کرتا ہے۔ انار کا رس جسم کے اندرونی حصے کو صاف کرتا ہے۔ نکرس اور بواسیر کے مریضوں کے لیے انجیر بہت مفید ہے۔ کدو کو غنیمت سمجھو کیونکہ خداوند عالم نے اس سبزی کو میرے بھائی یونس علیہ السلام کے لیے مفید جان کر پیدا کیا۔کشمش بہترین میوہ ہے۔ خرآسانی اجوائن پیغمبروں کی سبزی ہے۔ سرکہ سالن کو خوش ذائقہ بنانے کے لیے بہت اچھا ہے۔ کشمش صفرا کو ابھرنے سے روکتی ہے۔ اور بلغم کو کم کرتی ہے۔ اعصاب کو قوت بخشتی ہے اور دل کو معتدل رکھتی ہے۔کدو کھاؤ کیونکہ یہ سبزی دماغ کو قوت بخشتی ہے۔ اناب یعنی کہ ولایتی بیر بخار کے لیے شفا بخش ہے۔ اور دل اور تنگی نفس کے لیے بہت مفید ہے۔جب جناب نوح علیہ السلام غم کا شکار ہوئے تو وہی ہوئی کہ کھیرا کھاؤ حاملہ عورتوں کو خربوزہ کھلاؤ کیونکہ یہ پھل بچے کی خوبصورتی کے لیے بہت موثر ہے۔ دن میں ایک بار نرگس کا پھول سونگ لو اگر ممکن نہ ہو تو ہفتے میں ایک بار سونگ لو اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو عمر میں ایک مرتبہ سونگ لو۔ کیونکہ اس کی خوشبو تم کو جسام برض اور جنون کے مرض سے محفوظ رکھے گی۔ جو کوئی میری خوشبو سونگنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ گلاب کے پھول کو سونگ نے میں سب سے زیادہ مہندی کے درخت کو پسند کرتا ہوں۔ اپنے دسترخوان کو سبزی سے زینت دوں اس لیے کہ یہ سبزی دسترخوان سے شیاطین کو دور کر دیتی ہے۔ پنیر کھاؤ کیونکہ پنیر خواب اور ہے جس حد تک ممکن ہو لہسن استعمال کرو کیونکہ یہ سبزی 70 بیماریوں کی دوا ہے۔ لیکن لہسن اور پیاز کی بھو کے ساتھ مسجد میں جانے اور لوگوں کے قریب ہونے سے پرہیز کرنا چاہیے۔یہ تھی رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اقوال مبارک۔ اگر یہ اقوال مبارک اچھے لگے تو اپنی رائے کا اظہار کمنٹ باکس میں ضرور کریں۔ اور روحانی مسائل کے حل کے تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861