Female: 0305-2611777

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسا دعائے باطن پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ جس میں بہت بڑی تعداد میں مسائل زندگی کا شکار افراد یا بیمار افراد اپنے لیے دعا کرواتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں ہے کہ صرف بیمار افراد ہی اس دعا پروگرام میں شامل ہو کر دعا کروا سکتے ہیں۔ بلکہ کوئی بھی انسان جو کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہے وہ اس دعا کو ضرور جوائن کرے اس دعا میں چونکہ ہمارے سلسلے کے بزرگ اور دیگر تمام ممبران سائلین کے لیے اللہ کے حضور خلوص نیت سے دعا کرتے ہیں۔ اس لیے شفا اور فیض اللہ کی رحمت سے یقینی ہوتا ہے۔ کیونکہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بھی فرمان مبارک ہے کہ سب سے جلد قبول ہونے والی دعا وہ ہوتی ہے۔ جو غائبانہ طور پر کسی انسان کے لیے کی جائے اور ہمارے دعا پروگرام کا نام دعائے باطل پروگرام بھی اسی لیے رکھا گیا ہے کہ اس میں ہر انسان کے لیے غائبانہ دعا کی جاتی ہے۔ اور رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مطابق کسی دوسرے انسان کے لیے کی جانے والی غائبانہ دعا سب سے جلد قبول ہوتی ہے۔ اسی لیے تو حدیث قدسی بھی ہے کہ اے موسی مجھ سے اس زبان کے ساتھ دعا کرو جس زبان سے تم نے گناہ نہ کیا ہو۔ یہی وجہ ہے کہ کسی دوسرے انسان سے کروائی گئی دعا فوری اثر کرتی ہے۔ اس لیے آپ بھی اپنے تمام مسائل کے فوری روحانی حل اور شفا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں دیے گئے فون نمبرز پر ضرور لکھوائیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ روحانی مسائل یا جادو سحر و آسیب کا شکار یا روحانی امراض کا شکار افراد کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں قرآنی آیات کے تعویذات بھی موجود ہیں اپنے مسئلے کے مطابق قرآنی آیات کا تعویذ حاصل کرنے یا دعا کروانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861