ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اس کی قسمت ہمیشہ اس پر مہربان رہے مال و دولت کے اس کے پاس بھی ڈھیر لگ جائیں۔ نصیب کھل جائیں وہ مٹی میں بھی ہاتھ ڈالے تو سونا بن جائے۔ اگر آپ کی خواہش بھی یہی ہے تو پھر جمعہ کے دن آپ بھی ہمارا بتایا گیا یہ خاص وظیفہ کریں۔ انشاء اللہ آپ کے نصیب بھی کھل جائیں گے۔ یہ وظیفہ لڑکیاں اپنے نصیب کھولنے کے لیے کر سکتی ہیں۔یعنی جن کے رشتے کا مسئلہ ہے وہ افراد کر سکتے ہیں۔ جن کا کاروبار نہیں چل سکتا بیویاں شوہر کے رزق کو بڑھانے کے لیے کر سکتی ہیں۔ حصول اولاد کے لیے یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے۔ اگر کوئی بیمار کرے گا تو اللہ کے حکم سے شفا پائے گا۔ الغرض جس انسان کا جو جو بھی مسئلہ ہے وہ ہوا کیسا ہی پیچیدہ مسئلہ کیوں نہ ہو اللہ کے کرم سے یہ وظیفہ آپ کی زندگی بدل دے گا۔آپ کے نصیب کھول دے گا دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے انشاء اللہ وظیفہ آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ جمعہ کے دن عصر اور مغرب کے درمیان اسم اعظم سبحان اللہ یا با سطُ کو 259 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھیں۔ اس وظیفے کے دوران اپنی حاجات کو ایک ایک کر کے اپنے ذہن میں دہراتے جائیں۔ انشاء اللہ تعالی آپ کے من کی ہر جائز مراد پوری ہوگی۔ علاوہ زین جتنے بھی افراد جو کسی نہ کسی روحانی مسئلے یعنی جادو سحر و آسیب وغیرہ کا شکار ہیں۔ جس وجہ سے ان کا کوئی بھی کام نہیں ہوتا ایک مصیبت سے نکل کر وہ دوسری مصیبت میں بری طرح سے پھنس جاتے ہیں۔ ان افراد کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں قرآنی آیات کے تعویذات بھی موجود ہیں۔ جن کی بدولت اب تک بے شمار افراد مشکلات زندگی سے نجات پا چکے ہیں۔ جادو سحروا ٓسیب کے اثرات کو بھی جڑ سے ختم کرنے میں اللہ کی رحمت سے کامیاب ہو چکے ہیں۔ لہذا اس وظیفے کے علاوہ بھی اگر آپ اپنے مسائل کے مطابق قرانی آیات کے تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861