Female: 0305-2611777

بیماریوں کو دور بھگانے کے لیے معصومین علیہ السلام نے جو ارشادات فرمائے ہیں وہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جن پر عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ کی صحت بہترین ہو جائے گی۔ اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سا ئٹ پر مسائل زندگی سے نجات بیماریوں سے شفا جادو بندش کے توڑ کے لیے دعا وظائف اور قرآنی تعویذاتکے آرٹیکل بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔ جن سے اب تک بہت سے سائلین کو فیض اور شفا ملی ہے۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے تو اس سے نجات کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔اب ہم آپ سے اقوال معصومین علیہ السلام شیئر کر دیتے ہیں۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا دودھ اور شہد نطفے میں مواد حیاتی کو قوی کرتے ہیں۔ جو لوگ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہیے کہ دودھ اور شہد ملا کر پییں۔ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ساگ کھانے سے بواسیر کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ ساگ بواسیر کی دوا ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا جس جگہ پر بچھو نے کاٹ لیا ہو وہاں پر نمک چھڑک کر اس قدر ملو کے وہ پانی ہو جائے۔ تکلیف دور ہو جائے گی۔نیز فرمایا اگر لوگ نمک کی خصوصیات کے بارے میں جانتے تو وہ ہرگز علاج کے محتاج نہ ہوتے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کثرت سے چکندر کھانے کی وجہ سے یہودی قوم جزام کے مرض سے محفوظ رہی امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا خارش کے مرض میں دائیں پاؤں سے خون نکلوانا چاہیے اور کچھ عرصے تک بادام کا تیل اور نہر کا بہتا ہوا پانی استعمال کرنا چاہیے۔ اس دوران سرکے اور مجلس سے پرہیز کرنا چاہیے۔ امام رضا علیہ السلام نے فرمایاپرہیز یہ نہیں کہ انسان کھانے پینے کی اشیاء کو اپنے اوپر حرام کر لے بلکہ پرہیز کے معنی یہ ہیں کہ کھانے پینے میں اعتدال سے کام لے یعنی کھائے پیے۔لیکن رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا بیماروں کو زبردستی غزا نہ کھلاؤ۔ کیونکہ بیمار مریض کا دل کسی چیز کو نہیں چاہتا۔ امام رضا علیہ السلام نے فرمایا اگر لوگ کھانے پینے میں اعتدال سے کام لیں تو ہرگز بیمار نہ ہوتے۔امام موسی قاسم علیہ السلام نے فرمایا آنکھوں میں چمک اور جلا پیدا کرنے کے لیے سبزہ زار و نہروں میں بہتے ہوئے پانی اور خوبصورت شہروں کو دیکھو۔ امام علی علیہ السلام نے فرمایا شہد اور بارش کا پانی پینے سے دستوں کا زور ٹوٹ جاتا ہے۔ امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا ذرا سی گل آرمنی کو آپ پر گرم کر کے دست کے مریض کو کھلانے سے پیٹ کی گرمی کو سکون مل جاتا ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا چھوت کے مریضوں کی طرف کم دیکھو تاکہ اس بیماری سے محفوظ رہو یہ تھے۔ اور روحانی وسائل سے نجات کے تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861