ویسے تو سائنس کی رو سے گاجر کے بے شمار فوائد ہیں۔ مگر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے نزدیک گاجر کھانے والوں کو کون سے امراض سے شفا ملتی ہے۔ یہ بھی جان لیجیے مگر اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ مسائل زندگی سے لے کر امراض جسمانی اور روحانی اور جادو نے بندش جیسے روحانی مسائل تک کی تمام آرٹیکل ہمارے اس چینل پر موجود ہیں۔ جن سے آپ مستفید ہو سکتے ہیں۔ اور اسی آرٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے وظائف دعا اور قرآنی تعویذات سے متعلق رہنمائی بھی حاصل کر سکتے ہیں اب آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ امام نے گاجر کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے دور میں فرمایا پولنج اور بواسیر کے مرض کے لیے گاجر بہت مفید ہے۔ یہ قوت با کو بڑھاتی اور گردوں کو گرم کرتی ہے۔ گاجر کی خصوصیات کے بارے میں اتباع کہتے ہیں کہ گاجر میں نباتی شکر کی کچھ مقدار پائی جاتی ہے۔ البتہ بچوں کے لیے اس کا ہضم کرنا دشوار ہوتا ہے۔یرقان کے علاج کے لیے گاجر کا جوس انتہائی مفید ہے۔ اور اگر جوس کو شہد میں ملا کر دیا جائے تو قوت با کو بڑھا آتا ہے۔ اس کے علاوہ جگر اوردانتو ں کے علاج کے لیے بہت مفید ہے۔ جن لوگوں کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہو یعنی وہ دمے کے مرض میں مبتلا ہوں یا جن کو اعصابی کمزوری ہو تو ڈاکٹرز ان کے لیے گاجر تجویز کرتے ہیں اتباع کہتے ہیں کہ بچوں کی رشت و نمود کے لیے گاجر کا جوس بہت مفید چیز ہے۔ اور گاجر کھانے سے پیٹ کے کیڑے ختم ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ خون بڑھتا ہے اور جسم میں خون کی فراوانی کا احساس ہوتا ہے۔ اس زمانے کے اعتبار نے گاجر کے بارے میں بہت کچھ کہا ہے اور اس کے فوائد سے متعلق جو کچھ ہے وہ مائنی فیس ہے۔اس کے علاوہ روحانی مسائل سے نجات کے تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861