یہ دنیا بے شمار ایسی بیماریوں سے بھری پڑی ہے جہاں پر مریض شفا کو ہی ترس گئے ہیں۔ سالوں سے بیماریاں چھیل رہے ہیں۔ تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں نہ دوا اثر کرتی ہے۔ اور نہ ہی کوئی علاج اب وہ شفا کے لیے کہاں جائیں۔ ایسے ہی بیماروں کے لیے حسرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی بتائی گئی شفا والی یہ آیت ایک بہترین تحفے کی مانند ہے۔ وہ آیت کون سی ہے جس کا ذکر امام نے فرمایا ہے۔ وہ کتاب دی گل آئمہ میں یوں بیان کی گئی ہے۔ جس میں آپ نے فرمایا جب کبھی کسی مومن کو کوئی مرض لاحق ہو جائے تو مرض کی جگہ ہاتھ رکھ کر سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 82 پڑھیں۔تو کیسی ہی بیماری کیوں نہ ہو انشاء اللہ دور ہو جائے گی۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے (وَ نُنَّزِلُ مِنَ الْقُراْٰن مَا ھُوَ شِفَا ءُ وَ رَ حمَۃُ لِلْمُوْمِنِیْنَ وَلَا یَزِیْدُالْظٰلِمِیْنٰ اِلَا خِسَا رً)ِ ترجمہ اور ہم قرآن کے ذریعے سے وہ چیز نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لیے شفا اور رحمت ہے۔ اور ظالموں کے حق میں اس سے نقصان ہی بڑھتا ہے۔ کئی سو مریض اس دعا سے اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ آپ بھی یہ آیت مبارکہ آج ہی سے تلاوت کرنی شروع کریں۔ اور پائیں ایسی کامل شفا کے نہ مرض رہے۔ اور نہ ہی اس کے اثرات ہاں البتہ جو افراد روحانی بیماریوں کا شکار ہیں جو کہ نظر بد جادو یا سحر و آسیب کی وجہ سے ان پر مسلط ہو گئی ہیں۔ انہیں اسی آیت مبارکہ کا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی مریض کے جسم میں شفا اترتی جاتی ہے۔ اور نحوست جادو جنات نظر بد کا زور ختم ہوتا جاتا ہے۔یوں مریض چند ہی دنوں میں ہر روحانی بیماری سے بالکل ایسے آزاد ہو جاتا ہے کہ گویا کبھی بیمار ہوا ہی نہ ہو۔ اگر آپ کسی بھی قسم کی جسمانی روحانی و نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہیں۔ تو شفا کا یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861