اگر کوئی انسان قبولیت کی اس گھڑی میں اللہ سے دعا مانگے جس گھڑی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعائیں قبول ہوئی تو انشاء اللہ اس گھڑی میں دعا مانگنے سے آپ کے دل کی بھی ہر جائز مراد پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی انشاء اللہ لہذا ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ بدھ کے روز قبولیت والی وہ گھڑی کون سی ہے۔ اس وقت کا ذکر حدیث مبارکہ میں یوں آیا ہے۔ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تین مرتبہ مسجد فتح میں پیر منگل اور بدھ کو دعا مانگی جو بدھ کے روز دو نمازوں ظہر اور عصر کے درمیان قبول ہوئی۔ اور چہرہ مبارک پر خوشی ظاہر ہوئی۔حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ جب بھی مجھ پر کوئی مشکل مرحلہ آتا تو میں نے بدھ کے دن اسی وقت میں ظہر اور عصر کے درمیان دعا کی ہر بار میری دعا قبول ہوئی اور مجھے پتہ چل گیا آپ بھی بروز بدھ ظہر و عصر کے درمیان تین مرتبہ سورہ اخلاص 110 مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ یا باسی تو اور ایک مرتبہ سورہ یاسین کی تلاوت کرنا کبھی نہ بھولے انشاء ا للہ آپ کے دل کی تمام نیک تمنائیں تمام جائز حاجات بہت ہی تیزی سے قبول ہوتی جائیں گی۔ علاوہ ازیں کسی بھی قسم کے روحانی مسائل جیسے کہ کالا جادو بندش نظر بد سفلی علم وغیرہ کے توڑ اور ہر قسم کے روحانی و نفسیاتی امراض سے شفا کے تعویذات ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام منسوب کروانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861