اگر آپ کے گھر میں کسی معصوم بچے کو خوف محسوس ہوتا ہے یا رات کو ڈر لگتا ہے۔ یا چھت کی دیواروں کی طرف دیکھ کر وہ ڈرتا ہے۔ رات کو سوئے ہوئے آپ خوفزدہ ہوتے ہیں یا برے خواب آپ کو ڈراتے ہیں۔شیطانی چیزیں نظر آتی ہیں۔ بھیانک چہرے جانور خون گندگی وغیرہ آپ کو خواب میں نظر آتی ہے تو دل سے ہر قسم کے ڈر خوف وسوس ہوں اور وہم کو ختم کرنے کی بہت ہی پاورفل دعا آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی نیند میں ڈر جائے تو یہ دعا پڑھے ۔ (اَعُوْ ذُ بَکَلِمَا تِ اَللّٰہِ الَتَّا مَّاتِ مِنْ غَضَبِہِ وَ عِقاَبِہ وَشَرِ عِبَا دِہِ مِنْ ھَمَزَا تِ الْشَیَا طِیْنِ وَاَنْ یَحْضُرُنِ)ِمیں پناہ مانگتی ہوں اللہ کے کامل اور جامع قلموں کے ذریعے اللہ کے غضب اللہ کے عذاب اور اللہ کے بندوں کے شر اور فساد اور شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ ہمارے پاس آئیں یہ دعا پڑھنے سے یہ پریشان کن پاک اسے کچھ نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ اپنے بالغ بچوں کو یہ دعا سکھاتے تھے اور جو بچے نابالغ ہوتے تھے۔ ان کے لیے یہ دعا کاغذ پر لکھ کر ان کے گلے میں لٹکا دیتے تھے۔ ڈر خوف کی صورت میں اس دعا کو آپ ہمیشہ پڑھتے رہیں۔ انشاء اللہ اسی لمحات کا دماغ سکون میں ا ٓجائے گا علاوہ عظیم آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ڈر خوف جادو نے یا شیطانی قوتوں کے انسان کے گھر میں یا اس کے اس پاس موجود رہنے سے بھی آتا ہے ایسی صورت میں ااپ ہمارے روحانی سینٹر سے اسی دعا کا خاص نقات میں تیار کیا گیا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے پہن لیں۔ اس کے ساتھ دوسرا تعویز آپ کی روحانی حفاظت کے لیے آپ کو دیا جائے گا جب تک آپ یہ تعویذات پہنیں رہیں گے یا گھر میں پاک جگہ پر رکھیں گے انشاء ا للہ نہ جادوئی چیزیں آپ پر حاوی ہو سکیں گی موجودہ چیزیں تو نقش گھر میں داخل ہوتے ہی فورا ختم ہو جائیں گی۔ اور زندگی میں دوبارہ آپ کے قریب تب تک نہیں آئے گی۔ جب تک یہ تعویذات آپ کے پاس موجود رہیں گے یہ تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861