انسان کی اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے اور بیماریوں کو دور بھگانے کے لیے امام رضا علیہ السلام نے جو ارشادات فرمائے ہیں وہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ جن پر عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ کی صحت بہترین ہو جائے گی۔ اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ ہم اس ویب سائٹ پر مسائل زندگی سے نجات بیماریوں سے شفا جادو بندش کے توڑ کے لیے دعا وظائف اور قرآنی تعویذات کے آرٹیکل بھی اپلوڈ کر تے ہیں۔ جن سے اب تک بہت سے سائلین کو فیض اور شفا ملی ہے۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے تو اس سے نجات کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔ اب ہم آپ سے امام رضا علیہ السلام کے ارشادات شیئر کر دیتے ہیں۔ نمبر ایک بچوں کے لیے ماں کے دودھ سے بہتر کوئی دودھ نہیں۔ نمبر دو: سرکہ بہترین سالن ہے جس کے گھر میں سرکہ موجود ہوگا وہ محتاج نہ ہوگا۔نمبر تین ہر انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے۔ نمبر چار منقہ صفرا کو درست کرتا ہے۔ بلغم کو دور کرتا ہے۔پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے۔ نفس کو پاکیزہ بناتا ہے۔ اور رنج و غم کو دور کرتا ہے۔ نمبر پانچ شہد میں شفا ہے اگر کوئی شہد ہدیہ کرے تو واپس نہ کرو۔نمبر چھ گلاب جنت کے پھولوں کا سردار ہے۔ نمبر سات منوشاہ کا تیل سر میں لگانا چاہیے اس کی تاثیر سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں سرد ہوتی ہے۔ نمبر اٹھ جو زیتون کا تیل سر میں لگائے گا یا کھائے گا اس کے پاس 40 دن تک شیطان نہ آئے گا۔نمبر نو اپنے بچوں کا ساتویں دن ختنہ کر دیا کرو اس سے صحت ٹھیک ہوتی ہے۔ اور جسم پر گوشت چڑھتا ہے۔ نمبر 10 قرآن پڑھنے سے شہد کھانے سے اور دودھ پینے سے حافظہ پڑتا ہے۔ نمبر 11 انجیر کھانا درد کالج میں بہت مفید ہے نیز اس سے منہ کی گندگی جاتی رہتی ہے۔ گنجے بدن پر بال پیدا ہو جاتے ہیں طرح طرح کے درد جاتے رہتے ہیں۔ ہڈیاں مضبوط ہو جاتی ہیں۔نمبر 12 چار چیزیں باعث کشاش قلب ہیں شہد کھانا خوشبو لگانا سواری کرنا سبزہ دیکھنا۔نمبر 13 حضرت امام رضا علیہ السلام نے پیچش کے لیے آخروٹ ڈھونڈ کر چھیل کر کھانے کے لیے ارشاد فرمایا ہے۔ نمبر 14 گوشت کھانے سے شفا ہوتی ہے۔ اور مرض دور ہوتا ہے۔ یہ تھے امام رضا علیہ السلام کے اقوال مبارکاگر آپ کو پسند آئے ہو تو ہمیں کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے گا۔ اور وظائف دعا اور تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861