ایک ایسا وظیفہ آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کے فیض و برکات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ خاص طور پر ان افراد کے لیے جو کہتے ہیں کہ ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔جو یہ کہتے ہیں یقینا انہوں نے لا الہ الا اللہ کا وظیفہ اس طرح نہیں کیا ہوگا۔جس طرح ہم آپ کو بتائیں گے۔ ہم تو 12 سال سے پریشانیوں بیماریوں قرض غربت شادی میں رکاوٹ کاروبار میں ناکامی محبت سے متعلقہ مسائل اور دیگر مسائل زندگی کا شکار افراد کو یہ وظیفہ دیتے ا ٓرہے ہیں۔ اللہ نے ان پر بہت کرم فرمایا وظیفہ مکمل ہوتے ہی ان کی ہر دعا قبول ہوئی۔ اس لیے جس نے بھی لا الہ الا اللہ کا وظیفہ کیا ہے وہ ناکام نہیں ہوا۔پہلے اس وظیفے کی فضیلت احادیث مبارکہ کی رو سے جان لیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ موسی علیہ السلام سے اللہ تعالی نے فرمایا کہ اے موسی اگر ساتوں آسمان اور ان کے رہنے والے اور ساتوں زمینیں یہ سب ایک پلڑے میں رکھ دیے جائیں اور ایک پلڑے میں لا الہ الا اللہ رکھ دیا جائے تو لا الہ الا اللہ ولا پلڑا ضرور جھک جائے گا۔ ایک روایت میں ہے کہ بندہ جب لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے تو وہ اس کے نامہ اعمال کی طرف آتا ہے پھر وہ جس خطا سے گزرتا ہے اسے مٹا دیتا ہے۔ حتی کہ وہ ایک نیکی پاتا ہے تو اس کے پہلو میں بیٹھ جاتا ہے یہ وظیفہ اپنے روزانہ بعد از نماز فجر اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ 110 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اپنی حاجات ایک ایک کر کے بارگاہ الہی میں پیش کرتے جائیں۔ جس جائز دعا کی آپ فوری قبولیت چاہتے ہیں دعا کے دوران اسے پانچ مرتبہ دہرائیں اور اس کے بعد کم از کم ایک مرتبہ سورہ یاسین تلاوت کریں۔ انشاء ا للہ آپ کی وہ جائز دعا فوری قبولیت کا درجہ پائے گی۔ علاوہ عظیم جن افراد کی پریشانیوں اور بیماریوں کی وجہ کسی بھی قسم کا جادو ٹونا بندش یا سحر و آسیب ہیں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں لا الہ الا اللہ کے تعویذات بھی موجود ہیں۔ جو کہ جادو سے متاثرہ افراد کے نام سے منسوب کر کے انہیں ارسال کیے جاتے ہیں۔ جو ہی لا الہ الا اللہ کا نقش گھر میں داخل ہوتا ہے اس گھر سے نحوستیں بے برکتی بیماریاں تنگدستی جادو جنات سحروا ٓسیب بندش وغیرہ کے تمام اثرات زائل ہو جاتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں اس گھر میں رزق خوشیاں اور صحت یابی جیسی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ اور اس گھر کے افراد جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں کامیاب ہوتے ہیں۔ اگر آپ بھی یہ تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861