اگر آپ کسی ایسی ذہنی کیفیت میں ہے کہ جس میں حالات ایسے ہیں کہ آپ موت کی آرزو کر رہے ہیں یا پھر خودکشی کے خیالات آپ کو مجبور کر رہے ہیں کہ آپ اس دنیا کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ تو ایسے موقع پر رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بتائی یہ پاور فل دعا کرنے سے انشاء اللہ آپ کے دل سے مرنے کے خیالات بھی ختم ہوں گے۔ اور جس وجہ سے آپ کو خیالات آتے ہیں وہ مشکلات پریشانیاں یا جاد و بھی ختم ہوگا انشاء اللہ۔ اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص تکلیف یا مصیبتوں سے گھبرا کر موت کی تمنا نہ کرے اس لیے کہ اگر نیک ہوگا تو اس کی نیکیوں میں اضافہ ہوتا رہے گا۔اور اگر برا ہوگا تو ممکن ہے اسے توبہ کی توفیق مل جائے۔ لہذا جب زندگی اجیرن ہو جائے تو یہ دعا مانگے (اے اللہ جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہے مجھے زندہ رکھ اور جب میرے لیے موت بہتر ہو تو بہت عطا فرما) آپ کو بتاتے چلیں کہ جو لوگ ذہنی بیچاری ڈپریشن رہے وسوس ہو گیا شیطانی خیالات کا شکار ہوتے ہیں۔ انہیں خودکشی کے خیالات بہت آتے ہیں اور کئی بار وہ مرنے کی کوشش بھی کر چکے ہوتے ہیں۔ جب انہیں یہ دعا پڑھنے کی تاکید کی جاتی ہے تو ان کا دماغ سکون میں ا ٓجاتا ہے اور وہ اپنے اندر بہت ہی زیادہ قوت ارادی محسوس کرتے ہیں۔ جو انہیں بیماریوں سے لڑنے اور حالات کا مقابلہ کرنے کی خدمت دیتی ہے۔ علاوہ عظیم چیزیں افراد پر جادو ٹونے کی شدت ہوتی ہے ان کی زندگی میں پریشانیاں اور بیماریاں اس حد تک بڑھ جاتی ہیں کہ وہ مرنے کی آرزو کرتے ہیں ایسے افراد کو سب سے پہلے جادو نے اور سحر و آسیب سے روحانی تحفظ فراہم کرنے کے لیے پورے جادو کے توڑ کا تعویذ ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے جب وہ اس تعویذ پر یہی ہوا پڑھ کر دم کرتے ہیں تو ان کا دماغ سکون میں ا ٓجاتا ہے۔ ذہنی انتشار ختم ہوتا ہے روحانی قوت ارادی ملتی ہے بیماریاں غربت اور پریشانیاں ختم ہوتی ہیں۔ اسی لیے اللہ کے کرم سے ایسے لوگوں میں سجدہ رہنے کی اور حالات کے مطابق چلنے کی امید بھی ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ لہذا اگر آپ بھی اپنے حالات سے اس قدر پریشان ہو چکے ہیں کہ آپ کو بھی خودکشی کے خیالات آتے ہیں تو آج سے ہی یہ دعا پڑھنا شروع کر دے اور جادو کا زور توڑنے کے لیے سورہ بقرہ کا تعویذ اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنے کے لیے بھی ہم سے رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861